Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:98 — آخری انتباہ(براءة)

بعض عرب (خدا کی راہ میں خرچ کرنا)خسارہ سمجھتے ہیں ،حتی ٰ کہ قیافہ میں انتظار کرتے ہیں کہ تم پر کوئی مصیبت آن پڑے ۔سب سے بری مصیبت ان پر ہی پڑے گی ۔خدا سب کچھ سننے والا اور ہمہ بین ہے ۔

[9:97] بدوی عرب کفر ونفاق میں سب سے آگے ہیں اور یہ قوی امکان ہے کہ وہ ان قوانین کو نظر انداز کردیں جو اس نے اپنے پیغمبر پر نازل کئے ہیں ۔خدا عالم الغیب اور نہایت دانا ہے ۔

[9:99] دوسرے عرب خدا پر ایمان رکھتے ہیں اور یو م آخرت پر ،اور جو کچھ خرچ کرتے ہیںاسے خدا کے تقرب اور پیغمبر کی حمایت کا ذریعہ سمجھتے ہیں ۔بے شک اس سے انہیں تقرب حاصل ہوگا ؛خدا انہیں اپنی رحمت میں داخل کریگا ۔خدا معاف فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔