Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:196 — بچھیا(البقرة)

وَأَتِمُّوا الحَجَّ وَالعُمرَةَ لِلَّهِ ۚ فَإِن أُحصِرتُم فَمَا استَيسَرَ مِنَ الهَدىِ ۖ وَلا تَحلِقوا رُءوسَكُم حَتّىٰ يَبلُغَ الهَدىُ مَحِلَّهُ ۚ فَمَن كانَ مِنكُم مَريضًا أَو بِهِ أَذًى مِن رَأسِهِ فَفِديَةٌ مِن صِيامٍ أَو صَدَقَةٍ أَو نُسُكٍ ۚ فَإِذا أَمِنتُم فَمَن تَمَتَّعَ بِالعُمرَةِ إِلَى الحَجِّ فَمَا استَيسَرَ مِنَ الهَدىِ ۚ فَمَن لَم يَجِد فَصِيامُ ثَلٰثَةِ أَيّامٍ فِى الحَجِّ وَسَبعَةٍ إِذا رَجَعتُم ۗ تِلكَ عَشَرَةٌ كامِلَةٌ ۗ ذٰلِكَ لِمَن لَم يَكُن أَهلُهُ حاضِرِى المَسجِدِ الحَرامِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعلَموا أَنَّ اللَّهَ شَديدُ العِقابِ

خدا کیلئے حج اور عمر ہ کے تمام ارکان پورے کرو۔اگر تمہیں روکا جاۓ تو تم قربانی بھیجو، اور اپنے بال اس وقت تک کاٹنا شروع نہ کرو جب تک قربانی اپنی منزل پر نہ پہنچ جائے ۔اگر تم بیمار ہو، یا تمہارے سر میں کوئی زخم ہو (اور تمہیں لازمی بال کاٹنے پڑیں)تو تم روزے رکھ کریاصدقہ دے کر یاکوئی اور عبادت کر کے کفارہ ادا کرو ۔عام حج کے دوران اگر احرام کی حالت (تقدس)ٹوٹ جائے،عمرہ اور حج کے دوران ، تو تم جانور کی قربانی دے کر کفارہ ادا کرو۔اوراگر تم استطات نہیں رکھتے، تو تم دوران حج تین اور گھر لوٹ کر سات روزے رکھو_اس طرح پورے دس ہوتے ہیں_بشرطیکہ تم مقدس مسجد کے پاس نہیں رہتے ہو۔ خدا کا تقوی اختیار کرو اور جان لو کہ خدا سزا مسلط کرنے میں بہت سخت ہے ۔

[2:195] تمہیں خدا کی راہ میں خرچ کرنا چاہیۓ ؛ تم اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے تباہی میں مت ڈالو۔ تمہیں خیرات کرنے والا بننا چاہیۓ؛ خدا خیرات کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔

[2:197] حج مخصوص مہینوں* میں ادا کیا جائے ،اور جوکوئی حج کرنےکیلئے نکلے توحج کے پورے عرصے میں جنابت ،بدعملی اوربحث کرنے سے باز رہے ۔تم جو بھی نیکی کرو گے خدا اس سے مکمل طور پر باخبر ہے۔جب سفرکیلئےاپنا سامان تیارکرنے لگو، تو سب سے اچھی چیز پرہیز گاری ہے ۔اے عقل والو، تم میرا تقوی اختیار کرو۔