Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:247 — بچھیا(البقرة)

ان کے پیغمبر نے ان سے کہا، "خدا نے طالوت کو تمہارا بادشاہ مقرر کیا ہے۔" انہوں نے کہا کہ،” وہ ہم پر بادشاہت کیسے کر سکتا ہے جبکہ ہم اس سے زیادہ بادشاہت کے لائق ہیں اور وہ امیر بھی نہیں ہے؟ “۔ اُس نے کہا،” خدا نے اُسے تم میں سے چُن لیا ہے، اور اُسے علم اور جسمانت میں کثرت سے نوازا ہے۔ “ خدا اپنی بادشاہی جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ خدا فضل والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔

[2:246] کیا تم نے موسیٰ کے بعد اسرائیل کے قائدین پر غور کیاہے؟ انہوں نے اپنے پیغمبر سے کہا، "اگر تم ہماری قیادت کے لیے ایک بادشاہ کو مقرر کرو گے، تو ہم خدا کی راہ میں لڑیں گے۔" اس نے کہا، ” کیا تمہارا یہ ارادہ ہے کہ اگر تم پر لڑائی کا حکم عائد ہو جائے تو تم نہیں لڑو گے؟ انہوں نے کہا ہم خدا کی راہ میں کیوں نہیں لڑیں گے جبکہ ہم اپنے گھروں اور بچوں سے مہروم ہو چکے ہیں؟ تاہم جب ان کو لڑای کا حکم دیا گیا، تو انہوں نے منہ موڑ گے، سوائے چند ایک کے۔ خدا ظالموں سے باخبر ہے۔

[2:248] ان کے نبی نے ان سے کہا، ”اس کی بادشاہی کی نشانی یہ ہے کہ عہد کا صندوق تمہارے لیئے بحال کیا جائے گا، تمہارے رب کی طرف سے یقین دہانیاں لاتے ہوۓ، اور موسیٰ کی قوم اور ہارون کی قوم کے چھوڑے گئے تبرکات ۔اسے فرشتے اٹھا کر لائیں گے۔اگر تم واقعی ایمان والے ہو تو یہ تمھارےلیےایک قائل کرنے نشانی ہونی چاہیے۔