Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:25 — بچھیا(البقرة)

وَبَشِّرِ الَّذينَ ءامَنوا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ أَنَّ لَهُم جَنّٰتٍ تَجرى مِن تَحتِهَا الأَنهٰرُ ۖ كُلَّما رُزِقوا مِنها مِن ثَمَرَةٍ رِزقًا ۙ قالوا هٰذَا الَّذى رُزِقنا مِن قَبلُ ۖ وَأُتوا بِهِ مُتَشٰبِهًا ۖ وَلَهُم فيها أَزوٰجٌ مُطَهَّرَةٌ ۖ وَهُم فيها خٰلِدونَ

25. ان لوگوں کو خوشخبری سناؤ جو ایمان لائے اورپرہیز گاری کی زندگی گزارتے ہیں وہ ایسے باغوں میں رہیں گے جہاں نہریں بہتی ہونگی اور وہ کہیں گے ’’یہ تو وہی ہے جو ہمیں پہلے بھی فراہم کیا گیا تھا ‘‘۔اس طرح انہیں مثالیں پیش کی جاتی ہیں۔ان کو پاک ازواج ملیں گے اور وہ ہمیشہ وہیں رہیں گے۔

[2:24] کیا تم ایسا کرسکتے ہو؟یقیناتم ایسا کبھی نہیں کرسکتے توپھردوزخ کی آگ سے باخبر رہو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔دوزخ کافروں کی منتظر ہے۔

[2:26] خدا مچھر* جیسی چھوٹی چیز سے لیکر بڑی سے بڑی چیز کی مثال دینے میں جھجھک محسوس نہیں کرتا ۔جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ان کی خدا کی طرف سے بھیجا ہوا سچ ہے۔اورجومنکر ہیں وہ کہتے ہیں ’’خدا کی طرف سے اس قسم کی مثال دینے کا کیامطلب ہے؟‘‘۔خدا بہت سے لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت بخشتا ہے ۔برے لوگوں کے علاوہ وہ کسی کو گمراہی میں نہیں ڈالتا ۔