Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:30 — بچھیا(البقرة)

یاد کرو جب تمہارے خدا نے فرشتوں سے کہا تھا ’’ میں زمین پر اپنا خلیفہ(عارضی خدا) مقرر کرنے والا ہوں‘‘۔فرشتے بولے ’’کیا آپ وہاں اس مقرر کریں گے جو برائی کو پھیلائے گا اور خون بہائے گا ؟ہم آپ کی تسبیح اور حمد بیان کرنے اورآپ کی کامل قدرت کو مانتے ہیں؟‘‘خدا نے کہا ’’میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ‘‘۔

[2:29] وہ خدا ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین پر ہر چیز تخلیق کی اور پھر آسمان کی طرف رخ کرلیا اور وہاں سات کائناتیں مکمل کیں،*اور وہ تمام باتوں سے پوری طرح باخبر ہے۔

[2:31] خدا نے آدم *کو تمام نام سکھائے پھر یہ نام فرشتوں کے آگے رکھے اور کہا ’’بتاؤ یہ کیا نام ہیں اگر تم سچے ہوتو ‘‘۔