Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:25 — ص(صاد)

ہم نےاسے اس معاملے میں معاف ہے ۔ ہم نے اسے اپنے پاس ایک اعزازی مقام دیا ، اور ایک خوبصورت ٹھکانا دیا ۔

[38:24] اس نے کہا کہ، " یہ تمہارے ساتھ ناانصافی کر رہا ہے تمہیں تمہاری بھیڑ کو اپنی کےسے ملانے کا کہہ کر ۔ زیادہ تر لوگ جو اپنی املاک کا امتزاج کرتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ نا انصافی کا برتائو کرتے ہیں، سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیکو کاری کے کام کرتے ہیں ، اور وہ بہت ہی کم ہیں۔" اس کے بعد، داؤد نےسوچا کیا اس کا فیصلہ صحیح تھا۔ اُس نے خیال کیا کہ ہم اس کی آزمائش کررہے تھے ۔پھر اس نے اپنے پروردگار سے مغفرت کی التجاء کی، رکوع میں جھکا، اور توبہ کی۔*

[38:26] اے داؤد، ہم نے تمہیں زمین پر ایک حکمران بنایا ہے ۔ لہذا، تم لوگوں کے درمیان عادلانہ فیصلہ کرنا، اور اپنی ذاتی رائے کی پیروی نہیں کرنا، ورنہ ایسا نہ ہو کہ یہ تمہیں خدا کی راہ سے بھٹکا دے ۔ بیشک، وہ جو خدا کی راہ سے بہک جاتے ہیں یوم ِحساب کو بھولنے کے وجہ سے سخت عذاب مول لیتے ہیں۔