قرآن 38:26 — ص(صاد)
اے داؤد، ہم نے تمہیں زمین پر ایک حکمران بنایا ہے ۔ لہذا، تم لوگوں کے درمیان عادلانہ فیصلہ کرنا، اور اپنی ذاتی رائے کی پیروی نہیں کرنا، ورنہ ایسا نہ ہو کہ یہ تمہیں خدا کی راہ سے بھٹکا دے ۔ بیشک، وہ جو خدا کی راہ سے بہک جاتے ہیں یوم ِحساب کو بھولنے کے وجہ سے سخت عذاب مول لیتے ہیں۔
[38:25] ہم نےاسے اس معاملے میں معاف ہے ۔ ہم نے اسے اپنے پاس ایک اعزازی مقام دیا ، اور ایک خوبصورت ٹھکانا دیا ۔
[38:27] ہم نے آسمان اور زمین کو، اور ان کے درمیان ہر ایک چیز کو بے فائدہ نہیں بنایا ۔ ایسی سوچ اُن کی ہے جنہوں نے کفر کیا ہے۔ لہٰذا، افسوس ہو اُن پر جنہوں نے کفر کیا؛ وہ جہنم میں سہیں گے ۔