Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:36 — خواتین(النساء)

تم سب خدا کی عبادت کرو اور اسکے ساتھ کسی کونہ ملائو۔اپنے والدین ،رشتہ داروں،یتیموں،غریبوں ،قریبی ہمسایوں اور دورکے ہمسایوں،قریبی ساتھیوں، اجنبی مسافروںاور اپنے غلاموں کا خیال رکھو۔خدا تکبر والی شیخیاں پسند نہیں کرتا ۔

[4:35] اگر میاں بیوی کو علیحدگی کا خدشہ ہوتو ایک ثالث خاوند کے رشتہ داروں میں سے او ر ایک بیوی کے رشتہ داروں میں سے مقررکرو ؛اگر وہ مصالحت کا فیصلہ کریں تو خداا نہیں مل بیٹھنے میں مدددیگا۔خداسب کچھ جانتا اور باخبر ہے۔

[4:37] جو کنجوسی کرتے ہیں اور دوسروںکو بھی کنجوسی کی ترغیب دیتے ہیں اورجو کچھ خدا نے اپنے فضل سے انہیں دیا ہے اس کو چھپاتے ہیں۔ہم نے ایسے کافروں کےلئے عبرتناک سزا تیار کررکھی ہے۔