Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:27 — الفتح(فتح)

لَقَد صَدَقَ اللَّهُ رَسولَهُ الرُّءيا بِالحَقِّ ۖ لَتَدخُلُنَّ المَسجِدَ الحَرامَ إِن شاءَ اللَّهُ ءامِنينَ مُحَلِّقينَ رُءوسَكُم وَمُقَصِّرينَ لا تَخافونَ ۖ فَعَلِمَ ما لَم تَعلَموا فَجَعَلَ مِن دونِ ذٰلِكَ فَتحًا قَريبًا

خدا نے اپنے پیغمبر کے سچے خواب کو پورا کردیا ہے: "تم مقدس مسجد میں داخل ہو گے، اگر خدا کو منظور ہو، بالکل محفوظ حالت میں، اور تم اپنے بال کاٹو گے یا انہیں چھوٹا کرو گے وہاں (تم حج کے مناسک کو پورا کرتے) ۔ تمہیں کوئی خوف نہیں ہوگا ۔ چونکہ وہ جانتا تھا وہ جسے تم نہ جانتے تھے، اس نے اسکے ساتھ ایک فوری فتح ملا کر دے دی ہے۔"

[48:26] جبکہ وہ جنہوں نے کفر کیا مشتعل تھے، اور ان کے دل جہالت کےزمانے کے تکبر سے بھرے پڑے تھے، خدا نے اپنے پیغمبر اورایمان والوں کو پُرامن قناعت کی برکت دی، اور انہیں راسبازی کے کلام کو برقرار رکھنے کی طرف ہدایت دی. وہ اچھی طرح اس کےمستحق تھے۔خدا ہر چیز سےپوری طرح باخبر ہے۔

[48:28] وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کوہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے، اسے تمام مذہبوں پر غالب بنانے کے لئے۔ خدا ہی گواہ کافی ہے.