Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:108 — ضیافت(المائدہ)

ان کی طر ف سے سچی گواہی کی حوصلہ افزائی کےلئے یہ طریقہ زیادہ موزوں رہے گا۔انہیں یہ خوف رہے گا کہ ان کی گواہی بھی پہلے گواہوں کی گواہی کی طرح مسترد کی جاسکتی ہے ۔تم خدا کی طرف دھیان رکھو اور غور سے سنو۔خدا فاسدوں کو ہدایت نہیں بخشتا ۔

[5:107] اگر گواہی دینے والے تعصب کے خطا کار پائے جائیں تو دو دوسرے آدمیوں کو ان کی جگہ لینے کا کہ دو ۔اورپھر ان آدمیوں میں سے دو کا انتخاب کرو جن کی پہلے گواہوں کی وجہ سے حق تلفی ہوئی ہواور انہیں کہو کہ خدا کی قسم اٹھائیں :’’ہماری گواہی ان سے زیادہ معتبر ہے ؛ہم تعصب نہیںبرتیں گے اگر ہم نے ایسا کیا تو ہمارا شمار فاسدوںمیںہوگا۔‘‘

[5:109] وہ دن ضرور آئیگا جب خدا تمام پیغمبروں کو بلا کر ان سے پوچھے گا ،’’تمہارے لئے لوگوں کا ردعمل کیسا تھا ؟‘‘پیغمبر جواب دینگے ،’’ہمیں کوئی علم نہیں ۔تمام پوشیدہ باتوں کو آپ ہی جانتے ہیں ۔‘‘