Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔
قرآن 9:33 — آخری انتباہ(براءة)
وہ وہ ہے جس نے اپنا پیغمبر* بھیجا ہدایت اور دین حق کے ساتھ ،اور اس کو تمام مذاہب پر غالب کریگا مشرکین کے باوجود۔
[9:32] وہ خداکے چراغ کو پھونکوں سے بجھانا چاہتے ہیں ،لیکن خدا ،منکرین کے باوجود،اپنی روشنی کی تکمیل پر زور دیتا ہے ۔
[9:34] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،بہت سے مذہبی راہنمااور مبلغ لوگوں کی دولت ناجائز حاصل کرتے ہیں اور خدا کے راستے سے ہٹاتے ہیں ۔وہ جو سونے اور چاندی جمع کرتے ہیں ،اور خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ،ان کو درد ناک عذاب کی وعید دو۔