Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:47 — آخری انتباہ(براءة)

اگر وہ تمہارے ساتھ چل پڑتے ،تو فتورپیدا کرتے ،اور تم میں جھگڑے اور تفرقہ ڈالتے ،تم میں سے بعض ان کی باتیں سننے پر مائل تھے ،خدا تجاوز کرنے والوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[9:46] اگر وہ واقعی جنگ پر جانا چاہتے تو وہ اس کی بھرپورتیاری کرتے ۔لیکن خدا کو ان کی شرکت نا پسند تھی ،چنانچہ اس نے انہیں دل شکستہ کر دیا :انہیں بتایا گیا ،’’پیچھے بیٹھے رہو ان کے ساتھ جو پیچھے ٹھہرے ہوئے ہیں ۔‘‘

[9:48] انہوں نے ماضی میں تمہارے درمیان فتور پھیلانا چاہا اور تمہارے لیے معاملات گڑبڑ کردیئے ۔تاہم ،ان کے باوجود،حق آخرکار غالب آتاہے،اور خدا ئی منصوبہ پر عمل ہوکر رہتا ہے ۔