Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:93 — آخری انتباہ(براءة)

قصور ان کا ہے جو پیچھے رہنے کےلئے تمہاری اجازت طلب کرتے ہیں ،جبکہ ان کے پاس کوئی عذر نہیں ۔انہوں نے پیچھے ٹھہرنے والوں کے ساتھ رہنا پسند کیا ہے ۔چنانچہ خدا نے ان کے دلوں پر مہر لگادی ہے ،اسطرح ،ان کو کچھ پتہ نہیں چلتا ۔

[9:92] وہ بھی معاف کردئیے گئے ہیں جو تمہارے ساتھ شامل ہونے کی خوہش لے کر تمہارے پاس آئے ،لیکن آپ نے ان سے کہہ دیا ،’’میرے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس پر تمہیں ساتھ لے جا سکو ں ۔‘‘ تب وہ آنکھوں میں آنسو لیے واپس چلے گئے ۔انہیں اس بات کا حقیقی صدمہ تھا کہ ان کے پاس حصہ ڈالنے کو کچھ نہیں ۔

[9:94] جب آپ(جنگ سے) واپس ان کی طرف آتے ہیں تو وہ آپ سے معذرت کرتے ہیں۔کہہ دیجیے ،’’معذرت مت کرو؛اب ہمیں تم پر کوئی اعتماد نہیں ۔خدا نے تمہارے بارے میں ہمیں مطلع کردیا ہے ۔‘‘خدا تمہارے اعمال پر نظر رکھے گا اور اس کا پیغمبر بھی ،پھر تم تمام خفیہ اور ظاہر ی باتیں جاننے والے کی طرف لوٹائے جائو گے ،تب وہ تمہیں ہر اس چیز آگاہ کریگا جو تم نے کی تھی۔