Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:90 — بچھیا(البقرة)

بِئسَمَا اشتَرَوا بِهِ أَنفُسَهُم أَن يَكفُروا بِما أَنزَلَ اللَّهُ بَغيًا أَن يُنَزِّلَ اللَّهُ مِن فَضلِهِ عَلىٰ مَن يَشاءُ مِن عِبادِهِ ۖ فَباءو بِغَضَبٍ عَلىٰ غَضَبٍ ۚ وَلِلكٰفِرينَ عَذابٌ مُهينٌ

وہ بہت برا تھا جس کے بدلے میں انہوں نے اپنی روحوں کو بیچ ڈالا—خدا کی ان آیات کو صرف اس لئے ماننے سے انکار کردیا کہ خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اپنی مہربانی عطا کرتا ہے ۔ چنانچہ ، انہوں نے عذاب پر عذاب مول لیا۔ کافر ذلت آمیز سزا کے مستحق ہو گۓ ہیں۔

[2:89] جب خدا کی طرف سے یہ کتاب ان کے پاس آئی اور اگرچہ یہ اس سے اتفاق کرتی ہے اور اس کی تصدیق کرتی ہے جو ان کے اس ہے ، اور اگرچہ وہ اس کی آمد کی پیش گوئی کرتےتھے کافروں سے بات چیت کے دوران، جب ان کی اپنی ہی پیشگوئی پوری ہوگئی تو انہوں نے اس پر یقین نہیں کیا ۔اس طرح منکرین پر خدا کی لعنت مسلط ہوتی ہے ۔

[2:91] جب انہیں کہا جاتا ہے کہ، ’’ خدا کی ان آیات پر ایمان لاؤ‘، ‘تو وہ کہتے ہیں،” ہم تو صرف اس پر ایمان لاتے ہیں جو ہم پر ہی بھیجا گیا تھا “۔اس طرح ، وہ بعد میں آنے والی آیات کو ماننے سے انکار کردیتے ہیں، اگرچہ وہ ان کے پروردگار کی طرف سے بھیجا ہوا سچ ہے، اور اگرچہ وہ اس کی تصدیق بھی کرتا ہے جو ان ک پاس ہے ۔کہہ دو، ’’ تم نے پیغمبروں کوقتل کیوں کیا تھا، اگر تم ایمان والے تھے تو ؟‘‘۔