Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:53 — فریقین (الأحزاب)

يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا تَدخُلوا بُيوتَ النَّبِىِّ إِلّا أَن يُؤذَنَ لَكُم إِلىٰ طَعامٍ غَيرَ نٰظِرينَ إِنىٰهُ وَلٰكِن إِذا دُعيتُم فَادخُلوا فَإِذا طَعِمتُم فَانتَشِروا وَلا مُستَـٔنِسينَ لِحَديثٍ ۚ إِنَّ ذٰلِكُم كانَ يُؤذِى النَّبِىَّ فَيَستَحيۦ مِنكُم ۖ وَاللَّهُ لا يَستَحيۦ مِنَ الحَقِّ ۚ وَإِذا سَأَلتُموهُنَّ مَتٰعًا فَسـَٔلوهُنَّ مِن وَراءِ حِجابٍ ۚ ذٰلِكُم أَطهَرُ لِقُلوبِكُم وَقُلوبِهِنَّ ۚ وَما كانَ لَكُم أَن تُؤذوا رَسولَ اللَّهِ وَلا أَن تَنكِحوا أَزوٰجَهُ مِن بَعدِهِ أَبَدًا ۚ إِنَّ ذٰلِكُم كانَ عِندَ اللَّهِ عَظيمًا

اے ایمان والو، نبی کے گھر میں داخل مت ہو، تاوَقتیکہ تمہیں کھانے کی اجازت دی جائے، اور نہ ہی تم کسی انداز میں بھی ایسی دعوت پر مجبور کرو۔ اگر تمہیں مدعو کیا جائے، تو تم داخل ہو سکتے ہو۔ جب تم کھانا کھا لو تو، تم چلے جاؤ؛ اسے طویل گفتگو میں مت لگا دو۔ یہ نبی کو تکلیف دیا کرتا تھا، لیکن وہ تمہیں کہنے میں نہایت شرم محسوس کرتا تھا۔ لیکن خدا سچ بولنے میں شرم محسوس نہیں کرتا۔ اگر تمہیں اس کی بیویوں سے کسی چیز کے بارے میں پوچھنا پڑھے ہی، تو تم ایک باڑ کے پیچھے سے ہی ان سے پوچھو۔ یہ تمہارے دلوں کے لیئے زیادہ پاکیزہ ہے اور ان کے دلوں کے لئے بھی۔تم خدا کے پیغمبر کو تکلیف مت پہنچانا۔تم اس کی بیویوں سے اس کے بعد شادی نہ کرنا، یہ خدا کی نظر میں ایک کبیرہ جرم ہو جائے گا۔ *

[33:52] ان قِسموں سے باہر جنہیں ہم نے بیان کیا ، تمہارے لئے کسی اور عورتوں سے شادی کرنے کی ممانعت ہے، اور نہ ہی تم ایک نئی بیوی متبادل کر سکتے ہو(ممنوعہ اقسام سے) ، چاہے تم ان کی خوبصورتی کو کتنا بھی سراہتے ہو۔ تمہیں ضرور مطمئن ہو ناچاہیئے اُن سے جو پہلے ہی سے تمہارے لیئے حلال ہے۔خدا ہر چیز پر نگہبان ہے۔

[33:54] چاہے تم کسی چیز کا اعلان کرو ، یا اسے چپاؤ، خدا ہر چیز سے پوری طرح واقف ہے۔