Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:46 — خواتین(النساء)

مِنَ الَّذينَ هادوا يُحَرِّفونَ الكَلِمَ عَن مَواضِعِهِ وَيَقولونَ سَمِعنا وَعَصَينا وَاسمَع غَيرَ مُسمَعٍ وَرٰعِنا لَيًّا بِأَلسِنَتِهِم وَطَعنًا فِى الدّينِ ۚ وَلَو أَنَّهُم قالوا سَمِعنا وَأَطَعنا وَاسمَع وَانظُرنا لَكانَ خَيرًا لَهُم وَأَقوَمَ وَلٰكِن لَعَنَهُمُ اللَّهُ بِكُفرِهِم فَلا يُؤمِنونَ إِلّا قَليلًا

جو یہودی ہیں ان میں سے بعض الفاظ کو توڑ موڑ کر سچ کو اوجھل کردیتے ہیںاور وہ کہتے ہیں ،’’ہم نے سنا لیکن مانتے نہیں ‘‘اور’’ تمہاری باتیں بہرے کانوں سے ٹکر ارہی ہیں،‘‘اور راعنا* (ہمارے گڈریا بن جائیے)،’’اس طرح وہ اپنی زبان کو پھیر کر مذہب کا مذاق اڑاتے ہیں ۔اگر وہ یہ کہتے ،’’ہم نے سنا اور ہم مانتے ہیں ،‘‘اور ہم آپ کی بات سن رہے ہیں ،‘‘اور ’’انظرنا‘‘(ہم پر نگاہ رکھیں)تو یہ ان کےلئے ہی بہتر اور اچھاتھا ۔اس کی بجائے ان کے کفر کی بدولت ان پر خدا کی پھٹکار پڑ گئی ہے ۔

[4:45] خدا خوب جانتا ہے کہ تمہارے دشمن کون ہیں ۔صرف خدا ہی مالک اور آقا ہے ۔خدا واحد مددگارہے۔

[4:47] اے لوگوجن کو کتاب ملی ہے ،جوکچھ اس میں نازل ہوا ہے اس پر ایمان لائو،یہ اس کی تصدیق کرتی ہے جو تمہارے پاس ہے قبل اس کے کہ ہم بعض چہروں کو شہر بدر کردیں یا اس طرح ان پر لعنت کردیں جس طرح سبت کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کی تھی۔خدا کا حکم نافذ ہوکر رہتا ہے ۔