Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:5 — خواتین(النساء)

اورنادان یتیموں کو وہ جائیداد نہ دو جس کا خدا نے تمہیں بطورسرپرست سپرد کی گئی ہیں ،تم اس میں سے ان کے لئےفراہم کرو اور انہیں کپڑے پہناؤ اور ان کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ۔

[4:4] عورتو ں کے مہر عدل سے ادا کرو،اگر وہ خود اپنی مرضی سے کچھ معاف کرنا چاہیں تو تم اس کو قبول کرسکتے ہو؛یہ تمہارے لیے بالکل جائز ہوگا۔

[4:6] جب یتیم بلوغت کو پہنچ جائیں تو ان کی آزمائش کرو۔جونہی تم سب سمجھو کہ وہ اب کافی پختہ ہوگئے ہیں تو ان کی جائیدا ان کے حوالے کردو ۔اس سے پہلے کہ یہ بڑے ہو جائیں، اسے جلدی سے فضول خرچ کرنے کی کوشش نہ کرنا ۔سرپرست اگر امیر ہوتو اس کو چاہیے کہ کسی قسم کا معاوضہ نہ لے ،تاہم غریب سرپرست معروف طریقے سے اپنا معاوضہ لے سکتا ہے ۔جب یتیموں کو مال واپس کرو تو اس پرگواہ بنالو۔حساب لینے کےلئے خدا کافی ہے۔