Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:6 — خواتین(النساء)

جب یتیم بلوغت کو پہنچ جائیں تو ان کی آزمائش کرو۔جونہی تم سب سمجھو کہ وہ اب کافی پختہ ہوگئے ہیں تو ان کی جائیدا ان کے حوالے کردو ۔اس سے پہلے کہ یہ بڑے ہو جائیں، اسے جلدی سے فضول خرچ کرنے کی کوشش نہ کرنا ۔سرپرست اگر امیر ہوتو اس کو چاہیے کہ کسی قسم کا معاوضہ نہ لے ،تاہم غریب سرپرست معروف طریقے سے اپنا معاوضہ لے سکتا ہے ۔جب یتیموں کو مال واپس کرو تو اس پرگواہ بنالو۔حساب لینے کےلئے خدا کافی ہے۔

[4:5] اورنادان یتیموں کو وہ جائیداد نہ دو جس کا خدا نے تمہیں بطورسرپرست سپرد کی گئی ہیں ،تم اس میں سے ان کے لئےفراہم کرو اور انہیں کپڑے پہناؤ اور ان کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ۔

[4:7] جو والدین اور رشتہ دار پیچھے چھوڑتے ہیںاس میں مردوںکا حصہ ہے اور اس میں عورتوں کا بھی حصہ ہے جو والدین اور رشتہ دار پیچھے چھوڑتے ہیں۔ خواہ وراثت چھوٹی ہو یا بڑی (عورت کولازمی)مخصوص حصہ ملنا چاہیے۔