Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 49:11 — دیواریں(الحجرات)

اے ایمان والو، کوئی لوگ، دوسرے لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں ۔ نہ ہی کوئی عورتیں، دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں۔ اور نہ ہی تم ایک دوسرے پرتمسخر کرو، یا اپنے ناموں کا مذاق اُڑاؤ ۔ یقینا برا ہے ایمان حاصل کرنے کے بعد بد اعمالی کی طرف پلٹنا۔جو کوئی بھی اس کے بعد توبہ نہ کرلے ، یہ نافرمان ہیں۔

[49:10] ایمان والے ایک ہی خاندان کے ارکان ہیں ۔ تم اپنے خاندان کے اندر امن برقرار رکھنا اور خدا کی تعظیم کرنا تا کہ تم رحمت حاصل کر لو۔

[49:12] اے ایمان والو، تم شک کرنے سے بچنا، کیونکہ صرف تھوڑا سا بھی شک کرنا گناہ ہے۔ تم ایک دوسرے کی جاسوس نہیں کرنا، اور نہ ہی تم ایک دوسرے کی غیبت کرنا؛ یہ اسی طرح قابل نفرت ہے جیسا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا ۔تم یقینا اس سے نفرت کرتے ہو ۔ تم خدا کی تعظیم کرنا۔ خدا تو بہ قبول کرنے والا، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔