Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:105 — ضیافت(المائدہ)

اے لوگو جو ایمان لائے ہو،تم صرف اپنی گردنوں کی فکرکرو۔اگر دوسرے گمراہ ہوتے ہیں تو وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتے جب تک تم ہدایت یافتہ ہو۔تمہارب حتمی منزل خدا ہی کی طرف ہے، تم سب کی ، تب وہ تمہیںوہ سب کچھ بتا دیگا جوتم نے کیا ہوگا۔

[5:104] اورجب انہیں کہا جاتا ہے،’’ اس کی طرف آو جو خدا نے نازل کیا ہے اور پیغمبر کی طرف ‘‘،تو وہ کہتے ہیں،’’ہم نے اپنے باپ دادا کو جو کرتے دیکھا ہے وہ ہمارے لئے کافی ہے ۔‘‘کیا ان کے باپ دادا کچھ نہ جانتے ہوں اور نہ ہی وہ ہدایت یافتہ ہوں تب بھی وہ ان کی تقلید کرینگے؟

[5:106] اے لوگو جو ایمان والے ہو،جب تم میں سے کوئی مرنے لگے تو تم میں سے دو عادل آدمی اس کی وصیت کی گواہی دینگے۔اگر تم سفر پر ہوتوکوئی اور دو لوگ گواہی دے سکتے ہیں۔نماز کے بعد گواہوں سے خدا کی قسم لو تاکہ تمہارے شکوک دور ہوجائیں :’’ہم اس گواہی کو ذاتی فائدہ کےلئے استعمال نہیں کرینگے اگرچہ وصیت کرنے والاہمارا رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو۔نہ ہی ہم خدا کی گواہی کو چھپائیں گے۔اگر ہم نے ایسا کیا توہم گناہ گارہونگے۔‘‘