Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:1 — آخری انتباہ(براءة)

خدا اور اس کے پیغمبر کی طرف سے ان شرک کرنیوالوں کو آخری تنبیہ کی جاتی ہے جو تمہارے ساتھ معاہدہ میں شریک ہیں۔

[9:2] لہذا ،زمین پر چار ماہ تک آزادی سے گھوم پھر لو ،جان رکھو کہ تم خدا سے نہیں بچ سکتے،اورخدا کافروں کو رسوا کرتا ہے ۔