قرآن 9:42 — آخری انتباہ(براءة)
اگر کوئی فوری فائدہ ہوتا اور سفر بھی کم ہوتا ،تو وہ تمہاری پیروی کرتے ۔لیکن جدوجہد کرنا ان پر بہت زیادہ بھاری ہے۔وہ خدا کی قسم کھائیں گے :’’اگر ہم کرسکتے ‘تو ہم تمہارے ساتھ چل پڑتے۔‘‘اس طرح وہ اپنا ہی نقصان کرتے ہیں ،اور خدا جانتا ہے کہ و ہ جھوٹے ہیں ۔
[9:41] تم ہنسی خوشی جنگ کی تیاری کرو،کم یازیادہ،اوراپنےمالاورجان سےخداکی راہ میں جدوجہدکرو۔یہ تمہارےلئےبہترہے،کاش تم جانتے۔
[9:43] خدا نے تمہیں معاف کردیا ہے :تم نے انہیں( پیچھے رہنے )کی اجازت کیوں دی ،قبل اس کے تم امتیاز کرتے ان کا جو حق پر ہیں جھوٹوں میں سے ؟