Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:61 — بچھیا(البقرة)

وَإِذ قُلتُم يٰموسىٰ لَن نَصبِرَ عَلىٰ طَعامٍ وٰحِدٍ فَادعُ لَنا رَبَّكَ يُخرِج لَنا مِمّا تُنبِتُ الأَرضُ مِن بَقلِها وَقِثّائِها وَفومِها وَعَدَسِها وَبَصَلِها ۖ قالَ أَتَستَبدِلونَ الَّذى هُوَ أَدنىٰ بِالَّذى هُوَ خَيرٌ ۚ اهبِطوا مِصرًا فَإِنَّ لَكُم ما سَأَلتُم ۗ وَضُرِبَت عَلَيهِمُ الذِّلَّةُ وَالمَسكَنَةُ وَباءو بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ ۗ ذٰلِكَ بِأَنَّهُم كانوا يَكفُرونَ بِـٔايٰتِ اللَّهِ وَيَقتُلونَ النَّبِيّۦنَ بِغَيرِ الحَقِّ ۗ ذٰلِكَ بِما عَصَوا وَكانوا يَعتَدونَ

یاد کرو جب تم نے کہا تھا اے موسی ہم ایک ہی طرح کے کھانے پر قناعت نہیں کرسکتے ۔اپنے رب سے کہوکہ ہمارے لیے زمین کی پیداوارلوبیا ،کھیرا،ککڑی،گہیوں،لہسن اورپیاز وغیرہ پیدا کرے۔تو موسی ٰ نے کہا ’’کیا تم ایک بہتر چیز کی بجائے ادنی ٰچیز لینا چاہتے ہو؟مصر چلے جاؤ وہاں تمہیں ہر وہ چیز ملے جائیگی جس کی تم خواہش کررہے ہو‘‘۔اورپھر ان پر ذلت ،پستی ،خواری اوربدحالی ان پر مسلط ہوگئی اور خدا کے غضب آگئے۔یہ اسلئے ہوا کیونکہ انہوں نے خدا کی آیات کو جھٹلایا اور پیغمبروں کو ناحق قتل کیا ۔انہوں نے نافرمانی کی اور ظلم کیا ۔

[2:60] یاد کرو جب موسی ٰ نے اپنی قوم کے لئے پانی طلب کیا تو ہم نے کہا’’ اپنا اعصا اس پتھر پرمارو‘‘۔اس کے بعد وہاں سے پانی کے بارہ چشمیں پھوٹ پڑے۔ان میں سے ہر قبیلے کے لوگوں نے جان لیا کہ اس کے حصے کا پانی کونسا ہے ۔خدا کی نعمتوں میں سے کھاؤ پیو اور زمین پر فساد نہ پھیلاؤ۔

[2:62] بے شک جولوگ ایمان لائے خواہ وہ یہودی ہوں یا عیسائی اورصابی:جو بھی (1)خدا پر یقین رکھتاہے اور(2)آخرت کے روز پر یقین رکھتاہے،اور(3)نیک عمل کرتا ہے،وہ اس کا بدلہ اپنے رب سے پا لے گا۔ان لوگوں کو کئی فکر ہوگا نہ ہی غم۔