Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:41 — ضیافت(المائدہ)

يٰأَيُّهَا الرَّسولُ لا يَحزُنكَ الَّذينَ يُسٰرِعونَ فِى الكُفرِ مِنَ الَّذينَ قالوا ءامَنّا بِأَفوٰهِهِم وَلَم تُؤمِن قُلوبُهُم ۛ وَمِنَ الَّذينَ هادوا ۛ سَمّٰعونَ لِلكَذِبِ سَمّٰعونَ لِقَومٍ ءاخَرينَ لَم يَأتوكَ ۖ يُحَرِّفونَ الكَلِمَ مِن بَعدِ مَواضِعِهِ ۖ يَقولونَ إِن أوتيتُم هٰذا فَخُذوهُ وَإِن لَم تُؤتَوهُ فَاحذَروا ۚ وَمَن يُرِدِ اللَّهُ فِتنَتَهُ فَلَن تَملِكَ لَهُ مِنَ اللَّهِ شَيـًٔا ۚ أُولٰئِكَ الَّذينَ لَم يُرِدِ اللَّهُ أَن يُطَهِّرَ قُلوبَهُم ۚ لَهُم فِى الدُّنيا خِزىٌ ۖ وَلَهُم فِى الءاخِرَةِ عَذابٌ عَظيمٌ

اے پیغمبر ،جولوگ کفر کی راہ میں تیزی دکھاتے ہیں خواہ ان کا تعلق ان لوگوں سے ہو جو اپنے منہ سے کہتے ہیں ’’ہم ایمان لائے‘‘مگر ان کے دل نہیں مانتے یاان یہودیوں سے ہو جو جھوٹی باتیں سنتے ہیں۔وہ ان لوگوں کی باتیں سنتے ہیں جو آپ سے کبھی نہیں ملے اور جو اصل بات کو توڑ پھوڑ کربیان کرتے ہیں اورکہتے ہیں،’’ اگر تمہیں یہ حکم دیا جائے تو مان لو اور اگر اس کے علاوہ کچھ دیا جائے تو خبر دار رہنا۔‘‘اورجس کو خدا پھیرنا چاہے تم خدا کے مقابلہ میں اس کی کوئی مدد نہیں کرسکتے ۔خدا ان کے دلوں کو صاف نہیں کرنا چاہتا ۔ایسے لوگوں کےلئے دنیا میں رسوائی ہے اور وہ آخرت میںخوفناک سخت بھگتیں گے ۔

[5:40] کیا تم نہیں جانتے کہ زمین اور آسمانوں کی حاکمیت خدا کے پاس ہے ۔وہ جسے چاہے سزا دیتا ہے اور جسے چاہے معاف کردیتا ہے ۔خداہر چیز پر قادر ہے ۔

[5:42] یہ جھوٹ کے علمبردار اور حرام کمائی کھانے والے لوگ ہیں ۔اگر وہ تمہارے پاس فیصلہ کرانے کےلئے آئیں تو تم ان کا فیصلہ کرسکتے ہو اور چاہو تو ان کو نظر انداز کردو ۔اگر تم انہیں نظر انداز کردو تووہ تمہار ا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔اگر تم ان کے درمیان فیصلہ کرو تو ا نصاف سے کرنا اورخدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ۔